ہمارا مقصد

:

ہم یہاں اپنی مرضی سے آئے ہیں۔ پندرا مئی کے جلوس کے بعد ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم متحد رہ کر اپنی تعداد میں اضافہ کریں گے اور اپنی عزت کی خاطر لڑیں گے۔ ہم کسی بھی قسم کی سیاسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتے اور نہ کوئی  سیاسی جماعت ہماری نمائندگی کرتی ہے۔

 

ہم یہاں اپنے غصے، بے سکونی اور غیر محفوظ زندگی کی وجہ سے اکھٹے ہوئے ہیں، اس سے بھی بڑھ کر ہم اس وجہ سے ساتھ ہیں کہ ہم سب میں تبدیلی لانے کا جذبہ موجود ہے۔ ہم یہاں اس لئے موجود ہیں کہ ہم اس معاشرے میں تبدیلی چاہتے ہیں، ایسی تبدیلی جو سیاسی اور معاشی مفادات سے بالاتر ہو۔ ہم معاشرے کو سرمایہ داری نظام کے نیچے دبا ہوا محصوس کرتے ہی،  ہم موجودہ سیاسی نظام کا حصہ اپنے آپ کو نہیں سمجھتے  کیونکہ یہ  ہماری نمائندگی نہیں کرتا۔ ہماری ہڑتال کا مقصد معاشرے میں واضح تبدیلی لانا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر ہمارا مقصد ہے کہ صرف معاشرہ ہی اس تبدیلی کی وجہ بنے۔

 

انھیں لگتا ہے کہ ہم سو رہے ہیں،  ان کا خیال یہ تھا کہ وہ ہمارے حقوق سلب کرلیں گے اور ہماری طرف سے کوئی نہیں لڑے گا، لیکن وہ غلط ہیں، ہم لڑرہے ہیں، امن سے، لیکن ایک عظم کے ساتھ، اس زندگی کے لیئےجس کے ہم مستحق ہیں۔

ہم نے کائرو، ایس لینڈ اور میڈرڑ  سے سیکھا ہے۔

وقت آگیا ہے کہ ہم اس جدوجہد کو بڑھائیں اور لوگوں کو اس کے بارے میں بتائیں۔

About these ads

Deja un comentario

Por favor, inicia sesión con uno de estos métodos para publicar tu comentario:

Logo de WordPress.com

Estás comentando usando tu cuenta de WordPress.com. Cerrar sesión / Cambiar )

Imagen de Twitter

Estás comentando usando tu cuenta de Twitter. Cerrar sesión / Cambiar )

Foto de Facebook

Estás comentando usando tu cuenta de Facebook. Cerrar sesión / Cambiar )

Conectando a %s

Seguir

Recibe cada nueva publicación en tu buzón de correo electrónico.

Únete a otros 5.871 seguidores

%d bloggers like this: